صفنیاہ: کتابِ مُقدّس کا مطالعہ
صفنیاہ میں یسوع کو دیکھیں
نبی صفنیاہ دُنیا کے انجام کی نبوّت کرتا ہے۔ دراصل، دُنیا کا انجام اُسی وقت شروع ہو گیا جب یسوع زمین پر آیا۔ اپنی زندگی میں اُس نے دُنیا کو اُس کی بدی اور غرور سے پاک کرنا شروع کیا۔ اور اپنی موت کے وسیلے سے یسوع نے حلیموں کے لیے زمین کے وارث ہونے کی راہ کھولی۔


صفنیاہ کا تعارف
Looks like we do not have an introduction for this book yet. That means we're still building resources for it. Help us finish every book by giving today.
صفنیاہ کا تعارف
اس کتاب کو ایک نئے انداز سے پڑھیں۔ یسوع کو دیکھنے اور اپنا سفر شروع کرنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
اضافی وسائل
بطور Amazon ایسوسی ایٹ، اگر آپ اوپر دیے گئے لنک کو استعمال کرتے ہیں، تو اہل خریداریوں سے ہمیں ایک چھوٹا سا حصہ ملتا ہے۔
مفت ویڈیوز سیدھے آپ کے اِن باکس میں۔
