زندگیاں بدلیں۔
آپ کا عطیہ لوگوں کو بائبل میں یِسوع سے ملنے میں مدد دیتا ہے۔
آپ ہی ہماری خدمت کو ممکن بناتے ہیں۔ سپوکن گاسپل ایک ایسی غیر منافع بخش تنظیم ہے جو عطیہ دہندگان کے سہارے چلتی ہے۔ آپ کی مدد سے ہر جگہ کے لوگ اپنی بائبل کو نئے انداز سے پڑھ پاتے ہیں تاکہ اُن کی زندگیاں بدل جائیں۔
آپ کا عطیہ زندگیاں بدلتا ہے۔
آپ کی ماہانہ مدد مزید زندگیاں بدلتی ہے۔ ماہانہ معاون بنیں اور اُن ”گاسپل پیٹرنز“ کی جماعت کا حصہ بنیں جو ہر روز زندگیاں بدل رہے ہیں۔

آپ لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں کہ وہ بائبل کے ایک باب میں یا پوری کتاب میں یِسوع کو دیکھ سکیں۔ کسی پوڈکاسٹ، عبادتی مضمون، یا کسی پوری تعارفی ویڈیو کے اخراجات اُٹھائیں۔
آپ جیسے معاونین نے لوگوں کو بائبل میں یِسوع سے ملنے میں مدد دی ہے
بار، اور یہ تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
زندگیاں کہاں بدل رہی ہیں؟
ہم سخاوت کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔
2021 کے حقیقی اخراجات
(87%)
(9%)
(4%)
ہر ڈالر کا اتنا حصہ اُن مفت وسائل کو بنانے اور پھیلانے میں لگتا ہے جو زندگیاں بدلتے ہیں۔
سپوکن گاسپل کے وسائل کے لیے کوئی بھی کبھی قیمت ادا نہیں کرتا، کیونکہ آپ جیسے لوگوں نے اُن کے لیے اِنہیں مفت بنا دیا ہے۔ ہم اِس سخاوت کو نہایت سنجیدگی سے لیتے ہیں۔

ماہانہ عطیہ دیں۔ مزید تبدیلی لائیں۔ مزید حاصل کریں۔
آپ کی ماہانہ مدد مزید زندگیاں بدلتی ہے۔ ماہانہ عطیہ ہمیں وہ قابلِ اعتماد سہارا دیتا ہے جس کی ہمیں ضرورت ہے تاکہ ہم تحقیق کریں، وسائل تیار کریں، اور سال بہ سال اپنے مفت وسائل مزید لوگوں تک پہنچائیں۔ ہمارے ماہانہ معاونین کی جماعت — جنہیں ”گاسپل پیٹرنز“ کہا جاتا ہے — میں شامل ہوں اور ماہانہ اپڈیٹس اور بائبل بُک مارک حاصل کریں۔
دیکھیں کہ بائبل بُک مارک کیسے آپ کی اور دوسروں کی زندگیاں بدلنے میں مدد کر سکتا ہے۔
کسی منصوبے کے اخراجات اُٹھائیں

ایک قسط دیں
سپوکن گاسپل پوڈکاسٹ کی ایک پوری قسط کی مدد کریں

ایک باب دیں
ایک عبادتی مضمون کے اخراجات اُٹھائیں: سپوکن گاسپل کے ایک عبادتی مضمون کی تیاری کے لیے مالی مدد کریں۔

ایک کتاب دیں
ایک تعارف کے اخراجات اُٹھائیں: بائبل کی کسی کتاب کا تعارف کرانے والی ہماری مختصر فلموں میں سے ایک کی تیاری کے لیے مالی مدد کریں۔
کیا آپ کسی بڑے عطیے، اشیاء کی صورت میں عطیات، یا اپنے ڈونر ایڈوائزڈ فنڈ کے ذریعے دینے کے بارے میں ہم سے بات کرنا چاہتے ہیں؟ ہمیں ضرور بتائیں۔
ہم اپنے منصوبوں کے اخراجات کا اندازہ لگاتے ہیں تاکہ آپ کے عطیات کو بہتر طور پر اُسی منصوبے سے منسوب کیا جا سکے جسے آپ مالی مدد دینے کے لیے چُنتے ہیں۔ ہم پوری کوشش کرتے ہیں، تاہم اوقاتِ کار اور بجٹ بدل سکتے ہیں، اِس لیے ہم یہ حق محفوظ رکھتے ہیں کہ خدمت کی بہترین معاونت کے لیے فنڈز کو غیر محدود طریقے سے استعمال کریں۔ عطیات امریکی ڈالر ($USD) میں دیے جاتے ہیں۔ براہِ کرم شرحِ تبادلہ کو اُسی حساب سے مدِنظر رکھیں۔


