Spoken Gospel بلاگ
کبھی کبھی بائبل کے بارے میں آپ کے ذہن میں سوال ہوتے ہیں، مگر آپ نہیں جانتے کہ جواب کے لیے کس کتاب یا کس حوالے کا مطالعہ کریں۔ کوئی ایسا سوال تلاش کریں جو آپ پوچھتے آئے ہیں، یا کوئی نیا سوال پوچھیں۔ ہر بلاگ میں Spoken Gospel کی ہماری ٹیم کوشش کرے گی کہ اُس کا جواب بائبل کے مطابق دے اور آپ کو یسوع کی طرف متوجہ کرے۔





جب فکر کرنا مشکل ہو: بےپروائی اور خوشخبری سنانا
اگر آپ خود کو بےپروائی کے احساس یا خوشخبری سنانے کی سرگرمی کی کمی سے جدوجہد کرتے ہوئے پاتے ہیں، تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ جب اتنی ساری چیزیں عین ہمارے سامنے ہوں اور فوری توجہ کا تقاضا کر رہی ہوں، تو یسوع کی موت، جی اُٹھنے اور دوبارہ آنے کی خوشخبری کی فکر کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ جب ہر چیز ہر وقت اہم ہو، تو کبھی کبھی بےپروائی ہی واحد راستہ محسوس ہوتی ہے۔
مزید پڑھیںجب آپ کو اتنا علم نہ ہو کہ اپنے ایمان کے بارے میں بتا سکیں
اپنے دوستوں کے ساتھ بامعنی گفتگو کرنے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ آپ علمِ الٰہیات کے ماہر ہوں یا بائبل کے ہر سوال کا جواب آپ کے پاس ہو۔ بائبل ایسے لوگوں سے بھری ہوئی ہے جو روحانی طور پر ناپختہ اور محدود سمجھ رکھنے کے باوجود خدا کے ہاتھوں استعمال ہوئے اور اُنہوں نے ہزاروں لوگوں کو یسوع کی خوشخبری سنائی۔
مزید پڑھیںمخالفِ مسیح کون ہے؟
یوحنا کے خطوط ہی بائبل کی واحد کتابیں ہیں جن میں مخالفِ مسیح نامی کسی شخصیت کا ذکر ملتا ہے، اور یوحنا کبھی یہ نہیں کہتا کہ وہ صرف ایک ہی ہے۔ لیکن اِس سے بھی زیادہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یوحنا کے مطابق مخالفینِ مسیح دنیا پر غلبہ پانے میں مصروف نہیں، بلکہ کلیسیاؤں کے اندر تعلیم دینے میں لگے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیںروحانی نعمتوں کو محبت کے ساتھ استعمال کرنا - 1 کرنتھیوں سے ایک سبق
1 کرنتھیوں 13 میں پولس کے یہ الفاظ شاید آپ کے لیے جانے پہچانے ہوں کہ ”محبت صابر ہے اور مہربان“ اور ”محبت کو زوال نہیں“، کیونکہ اکثر شادی کی تقریبوں میں یہی پڑھے جاتے ہیں۔ لیکن یہ باب دراصل شادی کے بارے میں ہے ہی نہیں۔ پولس یہاں کرنتھیوں سے بات کر رہا ہے کہ اُنہیں اپنی روحانی نعمتوں کو کس طرح استعمال کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیںاپنے مسیحی بلبلوں سے باہر نکلنا
اگر آپ ایک عرصے سے یسوع پر ایمان رکھتے ہیں، تو بہت آسانی سے ایسا ہو سکتا ہے کہ آپ خود کو ایک "مسیحی بلبلے" میں پائیں۔ اگرچہ یہ ایک اچھی بات ہو سکتی ہے، مگر اِس سے یہ بھی مشکل ہو جاتا ہے کہ ہم اپنے آرام کے دائرے سے باہر قدم رکھیں اور اُن لوگوں سے رشتہ جوڑیں جو شاید کبھی کلیسیا کے دروازے سے اندر نہ آئیں۔
مزید پڑھیں