بائبل مطالعہ
بائبل کی کسی بھی کتاب میں یسوع کو دیکھیں
آپ بائبل کی کوئی بھی کتاب خود پڑھ سکتے ہیں۔ احبار، واعظ، اعمال—جو بھی آپ چاہیں۔ ہمارے مفت بائبل مطالعہ کے وسائل آپ کو اِس کا طریقہ بتائیں گے۔ شروع کرنے کے لیے:
1. بائبل کی ایک کتاب چنیں۔
2. تعارف دیکھیں۔
3. ہمارے روحانی مطالعات کے ذریعے ہر باب کو کھوجیں۔
4. پوڈکاسٹ کے ساتھ مزید گہرائی میں جائیں۔





کیا آپ کو وہ کتاب نظر نہیں آ رہی جسے آپ ڈھونڈ رہے ہیں؟ اِس کا مطلب ہے کہ ہم ابھی اُس کے وسائل تیار کر رہے ہیں۔ آج عطیہ دے کر ہر کتاب مکمل کرنے میں ہماری مدد کریں۔
کلیسیائی کیلنڈر
عبادتی سال کے ساتھ چلیں
کلیسیائی کیلنڈر سال بھر یسوع کی کہانی سناتا ہے — انتظار سے مجسم ہونے تک، صلیب سے جی اُٹھنے تک، آسمان پر صعود سے رُوح کے بھیجے جانے تک۔ جہاں آپ ہیں وہیں سے شروع کریں اور آگے بڑھتے جائیں۔
مقدس ہفتہ
اگر آپ بھی ہمارے جیسے ہیں، تو آپ چاہتے ہیں کہ ایسٹر جس خوشخبری کا اعلان کرتا ہے اُس کا تجربہ زیادہ گہرے اور بدل دینے والے انداز میں کریں۔ ایسا کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اُس میں شامل ہوں جو دنیا بھر کے مسیحی گزشتہ 1,600 سال سے کرتے آئے ہیں—مقدس ہفتے کے تمام 8 دنوں میں شریک ہوں۔
یقین نہیں کہ کہاں سے شروع کریں؟
ہمارا مختصر کوئز کریں، اور ہم آپ کے لیے بہترین کتاب تلاش کر دیں گے۔
