ہمارا مقصد:

آپ کے بائبل پڑھنے کے انداز کو بدل کر آپ کی یسوع سے ملاقات میں مدد کرنا۔

ہم مفت وسائل فراہم کرتے ہیں جو بائبل پڑھنے والوں کے ساتھ چلتے ہیں تاکہ اُنہیں سمجھائیں کہ وہ کیا پڑھ رہے ہیں اور یہ کیسے یسوع کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

ہم کون ہیں؟

سپوکن گاسپل ایک 501(c)3 غیر منافع بخش ادارہ ہے جو خدا کے کلام کے ذریعے زندگیوں کو بدلنے کے لیے وقف ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ اگر آپ اپنی بائبل پڑھنے کا انداز بدل دیں تاکہ اُس کا مرکز یسوع ہو، تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اسی لیے ہم ایسے وسائل تیار کرتے اور مفت تقسیم کرتے ہیں جو دنیا بھر میں بائبل پڑھنے والوں کی مدد کرتے ہیں کہ وہ کلامِ مُقدّس کے ہر صفحے پر یسوع سے ملاقات کریں۔

مفت ویڈیوز سیدھے آپ کے اِن باکس میں۔
49,888,540

اتنی بار ہم نے لوگوں کی مدد کی ہے کہ وہ بائبل میں یسوع سے ملاقات کریں۔

مزید جانیں

ہمارا اثر

2018 میں اپنے آغاز سے اب تک، ہم اپنے مفت وسائل کے ذریعے 5 کروڑ سے زیادہ مرتبہ بائبل پڑھنے والوں کے ساتھ چلے ہیں۔ اپنے ماہانہ اور ایک بار عطیہ دینے والوں کے فیاضانہ تعاون کی وجہ سے ہم اپنی ویڈیوز، روحانی مضامین، مطالعۂ کلام کے منصوبے اور پوڈکاسٹ دنیا بھر کے لوگوں تک مفت پہنچا سکے ہیں۔ جانیں کہ آپ کیسے ہمارے اِس مقصد میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں کہ بائبل پڑھنے والے کلامِ مُقدّس کے ہر صفحے پر یسوع کو دیکھیں۔

تین مفت وسائل جو بائبل میں یسوع سے ملاقات کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
Play button

تعارفی ویڈیوز

کسی بھی کتاب کو 10 منٹ میں سمجھیں۔ بائبل کی ہر کتاب میں یسوع کا تجربہ کریں۔ ہماری تعارفی ویڈیوز آپ کو دکھائیں گی کہ کوئی بھی کتاب کیسے پڑھی جائے اور یسوع کو صاف طور پر کیسے دیکھا جائے۔

ہوسیع کا تعارف دیکھیں
Bible icon

روحانی مضامین

ہر باب کو اہم بنائیں۔ بائبل کے ہر باب میں آپ کے لیے کچھ ہے۔ ہمارے مختصر روحانی مضامین ہر باب کی وضاحت کریں گے اور بتائیں گے کہ اُس میں یسوع کا تجربہ کیسے کیا جائے۔

ہوسیع 1 کا روحانی مضمون دیکھیں
Podcast mic icon

پوڈکاسٹ

بائبل کے بارے میں گہری گفتگو کریں۔ ہمارا پوڈکاسٹ آپ کو کلامِ مُقدّس کے ہر حصے کے بارے میں بامعنی گفتگو میں شامل کرے گا اور یہ بھی کہ یسوع ہمارے اُسے پڑھنے کے انداز کو کیسے بدل دیتے ہیں۔

ہوسیع کا پوڈکاسٹ سنیں
Play button

تعارفی ویڈیوز

کسی بھی کتاب کو 10 منٹ میں سمجھیں۔ بائبل کی ہر کتاب میں یسوع کا تجربہ کریں۔ ہماری تعارفی ویڈیوز آپ کو دکھائیں گی کہ کوئی بھی کتاب کیسے پڑھی جائے اور یسوع کو صاف طور پر کیسے دیکھا جائے۔

ہوسیع کا تعارف دیکھیں
Bible icon

روحانی مضامین

ہر باب کو اہم بنائیں۔ بائبل کے ہر باب میں آپ کے لیے کچھ ہے۔ ہمارے مختصر روحانی مضامین ہر باب کی وضاحت کریں گے اور بتائیں گے کہ اُس میں یسوع کا تجربہ کیسے کیا جائے۔

ہوسیع 1 کا روحانی مضمون دیکھیں

ہماری ٹیم

ایرک سمتھ

ایرک سمتھ

شریک بانی و سی ای او
ڈیوڈ باؤڈن

ڈیوڈ باؤڈن

شریک بانی و چیف پروڈکٹ آفیسر
ربقہ فورڈ

ربقہ فورڈ

ایگزیکٹو اسسٹنٹ
کرسٹین کزار

کرسٹین کزار

ماہرِ الٰہیات و مصنفہ
جینی باؤڈن

جینی باؤڈن

دفتری منتظم
جیسی اوون

جیسی اوون

گرافک ڈیزائنر
زین ریڈر

زین ریڈر

ویڈیو ایڈیٹر

ہمارا بورڈ آف ڈائریکٹرز

جیف ڈمک

بورڈ کے چیئرمین

مِنڈی رابنز

بورڈ کی نائب چیئرپرسن

جیسن میلک

رکنِ بورڈ

ریورنڈ جوش ایل۔ ٹریمبل

رکنِ بورڈ
زندگی میں آنے والی تبدیلی کی کوئی کہانی سنانا چاہتے ہیں؟ کوئی سوال ہے؟ ہم آپ کی بات سننا چاہتے ہیں!