ططس کا بائبل مطالعہ
ططس میں یسوع کو دیکھیں
کریتے کا جزیرہ بدچلنی اور بحث و تکرار سے محبت کے لیے مشہور تھا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اِس جزیرے کی ثقافت کلیسیا میں بھی سرایت کرنے لگی۔ چنانچہ پولس ططس کو ایک خط لکھتا ہے۔ اِس میں وہ ططس کو یاد دلاتا ہے کہ یسوع لوگوں کو تبدیل کرنے کی قدرت رکھتا ہے، اور اُس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ کلیسیا کی موجودگی مخالفانہ ثقافتوں کو تبدیل کر سکتی ہے۔


ططس کا تعارف
Looks like we do not have an introduction for this book yet. That means we're still building resources for it. Help us finish every book by giving today.
ططس کا تعارف
اس کتاب کو ایک نئے انداز سے پڑھیں۔ یسوع کو دیکھنے اور اپنا سفر شروع کرنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
اضافی وسائل
بطور Amazon ایسوسی ایٹ، اگر آپ اوپر دیے گئے لنک کو استعمال کرتے ہیں، تو اہل خریداریوں سے ہمیں ایک چھوٹا سا حصہ ملتا ہے۔
مفت ویڈیوز سیدھے آپ کے اِن باکس میں۔
